وادئ کشمیر میں ایک ویڈیو نے شدید غصہ اور ناراضگی پیدا کی ہے جس میں ایک
عام نوجوان کو فوج کی ایک چلتی ہوئی جیپ کے ساتھ بطور انسانی ڈھال
بندھا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔فوج نے مذکورہ نوجوان کواپنے
گاڑیوں کے قافلے کو پتھراؤ سے بچانے کے لئے اپنی جیپ کے ساتھ باندھا تھا۔جیپ کے ساتھ بندھے ہوئے نوجوان کی تصویر اور ویڈیو سابق وزیر اعلیٰ اور
نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹر کھاتے پر پوسٹ